04

چنبہ ہاؤس میں لیگی کارکن سمیعہ چوہدری کی موت کا بڑا انکشاف سامنےآگیا

چنبہ ہاؤس میں لیگی کارکن سمیعہ چوہدری کی موت کا بڑا انکشاف سامنےآگیا

لاہور (پرائم نیوز) پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ سمیعہ چوہدری کی موت کسی چیز کی اوور ڈوزسے ہوئی۔قسمت بیگ کاقتل ڈکیتی کی واردات نہیں تھی.لاہورمیں میڈیا سے بات کرتےہوئے راناثناء نےکہاکہ پنجاب پولیس نے اداکارہ قسمت بیگ سمیت سمعیہ چوہدری کیس پرسنجیدگی سے کام کیا۔۔رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ اداکارہ قسمت بیگ کا قتل ڈکیتی کی واردات نہیں تھی۔ انھوں نے انکشاف کیاکہ اس کیس کے ملزمان کی نشان دہی ہوچکی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں