03

حکومت نے عوام کو لوٹنے کے لئے نیا شکنجہ تیارکر لیا، بڑا انکشاف

حکومت نے عوام کو لوٹنے کے لئے نیا شکنجہ تیارکر لیا، بڑا انکشاف

فیصل آباد(پرائم نیوز) واپڈا میں کرپشن کا ایک اور منصوبہ تیار ، حکومت کے اس منصوبے نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی خود نفی کر دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد الیکڑک سپلائی کمپنی ریجن نے نیٹ میڑنگ کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ جس کے مطابق صنعتی، تجارتی، کمرشل اور گھریلو صارفین نیٹ میڑنگ پروگرام میں شامل ہو ں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں