02

صبا قمرکا شرمناک انکساف…میں نے آج تک یہ کام نہیں کیا مگر اب کروں گی

صبا قمرکا شرمناک انکساف…میں نے آج تک یہ کام نہیں کیا مگر اب کروں گی

لاہور (پرائم نیوز) اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ مجھے سیگر یٹ نوشی کا کوئی شوق نہیں مگر پنی نئی فلم ’’8969‘‘ میں سگر یٹ نوشی کا استعمال کرتے نظر آؤں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صباء قمر نے کہا کہ میں آج تک کبھی سیگر یٹ نوشی نہیں کی اور نہ ہی کروں گی لیکن فلم کی ڈیمانڈ کے مطابق مجھے فلم کی حد تک سگر یٹ نوشی کرنی پڑے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں