01

معروف ادکارہ نے بڑھاپے میں بھی نیا کام شروع کردیا

معروف ادکارہ نے بڑھاپے میں بھی نیا کام شروع کردیا

ممبئی(پرائم نیوز ) بالی ووڈ اداکارہ ہیمانی شیو پوری اداکاری کے بعد سیاست کے میدان میں کود پڑیں اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ ہیمانی شیوپوری نے فلمی کیرئیر کا آغاز1984 سے کیا اور اب تک لا تعداد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہے جب کہ اداکارہ نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں مختلف سائیڈ کردار میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس میں ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘،’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘،’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘،’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘،’’واستو‘‘اور’’امراؤ جان‘‘ شامل ہیں تاہم فلموں میں مختلف کرداروں کو بخوبی نبھاکر خوب شہرت حاصل کی ہے لیکن اب اداکارہ نے ایک اور پیشہ بھی اپنا لیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں