1

پاک فوج نے سرحد پر بیمار افغان فوجی کیساتھ کیا کیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

پاک فوج نے سرحد پر بیمار افغان فوجی کیساتھ کیا کیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

راولپنڈی (پرائم نیوز) باجوڑ سرحد کے پاس کھکھی پوسٹ پر بیمار افغان سپاہی کو طبی امداد دینے کے بعد وطن واپس افغان بھیج دیا گیا.

بروز جمعرات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق باجوڑ سرحد کے پاس کھکھی پوسٹ پر بیمار افغان سپاہی کو طبی امداد دینے کے بعد وطن واپس افغان بھیج دیا گیا.افغان سپاہی کی اچانک طبیعت بگڑ گئی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں