2

افغان نے 2 اہم ترین منصوبوں کی سیکورٹی اورحمایت کا اعلان کردیا

افغان نے 2 اہم ترین منصوبوں کی سیکورٹی اورحمایت کا اعلان کردیا

کابل (پرائم نیوز) افغان طالبان نے تاپی اور کاسا منصوبوں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے. میڈیا کی طفر جاری بیان میں افغان طالبان نے ترجمان کا کہنا ہے کہ تاپی اور کاسا 1000 منصوبے عوام کیلیئے فائدہ مند ہیں.

تاپی منصوبے سے ترکمانستان سے گیس پاکستان ، افغانستان اور بھارت کو ملے گی اور کاسا منصوبے سے ترکمانستان سے بجلی پاکستان اور افغانستان کو ملے گی.افغانستان میں سڑکوں ،ریلوے اور بجلی کے منصوبوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں