2

میں کراچی کیلیئے کچھ نہیں کرسکتا کیونکہ… وسیم اخترکا صاف جواب

میں کراچی کیلیئے کچھ نہیں کرسکتا کیونکہ… وسیم اخترکا صاف جواب

کراچی (پرائم نیوز) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ مقامی حکومت کے اختیارات حکومت کو دے دیے جائیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل ہوں گے.شہر میں مسائل کو ٹھیک کرنا چاہتا ہوں لیکن میں کر نہیں پارہا.

وسیم اختر کا کہنا ہے کہ جو ہوگیا وہ ماضی ہے .ہمیں اب کام کرنا ہے ہمارا ساتھ دیا جائے، کراچی کی عوام کی 2 ترجیحات ہیں.پہلی کچرا ہٹادیں اور دوسری سڑکیں بنادیں. ان کا مزید کہنا تھا کی حکومت سے آنا جانا ہماری غلطی تھی، ہمارا آنا جانا اپنی جگہ لیکن حکومت نے بلدیاتی حکومت کو اختیارات نہیں دیے.توقع ہے کہ وزیر اعظم کراچی کیلیئے ایک بڑا پیکج فراہم کریں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں