1

اسے کہتے ہیں انصاف! بدعنوانی پر سابق صدر کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

اسے کہتے ہیں انصاف! بدعنوانی پر سابق صدر کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

پیجنگ (پرائم نیوز) چین کی وزارت ریلوے کے ایک سابق عہدیدار کو بدعنوانی کے الزام میں سزائے موت کا حکم دے دیا گیا. رپورٹ کے مطابق وزارت ریلوے کی زیر نگرانی محکمہ مواصلات کے سابق ڈائریکٹر جانگ شوگوانگ کو سزا 7 بلین ڈالر کی بد عنوانی کے بدلے میں دی جارہی ہے.اور ان پر اپنے فرائض کو غلط استعمال اور ناجائز طریقے سے جائیدادیں حاصل کرنے کے الزام ثابت ہوچکے ہیں .عدلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شوگوانگ 2000ء سے 2001ء کے درمیان اپنے عہدے پر فائز تھے اور ان کے تمام اثاثوں پر سرکاری مہم لگا کر انہیں پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں