1

معروف پاکستانی اداکارہ نے شادی کرلی، دلہا کون؟ جان کر آپ دھنگ رہ جائیں گے

آمعروف پاکستانی اداکارہ نے شادی کرلی، دلہا کون؟ جان کر آپ دھنگ رہ جائیں گے

آلاہور (پرائم نیوز) اداکارہ انعم فیاض نے اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ کرلیا ہے لیکن مقدس مقامات کی زیارت کیلیئے وہ وہاں کچھ دن مزید رہیں گے.

آرپورٹ کے مطابق انعم فیاض نے کچھ دنوں پہلے ہی اسد انور نامی نوجوان سے شادی کر لی ہے وہ برمنگھم میں مقیم ہے اور انہوں نے لندن سکول آف ٹیکنالوجی سے تعلیم حاصل کی ہے.ذرائع کے مطابق انعم فیاض اور اسد انور نے خامشی اور سادگی سے شادی کر لی ہے اور اس پر بہت سے لوگوں کو حیرانی ہوئی کیونکہ ان کا یہ فیصلہ بہت ہی اچانک لیا گیا تھا. زارائع کا کہنا ہے کہ ان دونوں کے درمیان کچھ عرصہ دوستی رہی اور اس کے بعد انہوں نے شادی کرلی ہے. سعودی عرب سے واپس آکر انعم فیاض ہنی مون کیلیئے جائیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں