08

آنیوالے 2 ماہ میں پاکستان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ خطرناک پیشن گوئی نے سب کو پریشان کردیا

آنیوالے 2 ماہ میں پاکستان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ خطرناک پیشن گوئی نے سب کو پریشان کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) ڈی جی محکمہ موسمیات غلام رسول کا کہنا ہے کہ سال 2016 گرم ترین سال بن گیا ہے. 2 ماہ تک ملک میں بارش ہونے کے امکانات بہت کم ہیں. نجی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گلیشیئر پگھل رہے ہیں بعض علاقے تو خشک سالی اور طوفانی بارشوں کا سامنا بھی کریں گے.

پاکستان بھی ان ہی علاقوں میں شامل ہے .موسم کی تبدیلیوں سے متعلق پیشن گوئی کرنے والوں کیلیئے بھی مشکلات پیدا کر رہی ہیں اور ماہرین نے کہا کہ خشک سالی سے کئی وبائی امراض کے پھوٹنے کا ڈر ہے اس لیے شہریوں کو احتیاط سے رہنا ہوگا ورنہ موذی امراض کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں