2

جھنگ ضمنی انتخابات، غیر سرکاری و ضمنی نتائج نے ہر طرف ہلچل مچادی

جھنگ ضمنی انتخابات، غیر سرکاری و ضمنی نتائج نے ہر طرف ہلچل مچادی

جھنگ (پرائم نیوز) جھنگ میں صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی 78 جھنگ میں ووٹ ڈالنے کا وقت اپنے اختتام کو پہنچتے ہی ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگیا. نجی ٹی وی کے مطابق مسلم کیگ (ن) کے امیدوار آزاد ناصردوسرے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز پہلے نمبر پر ہیں .

غیر حتمی نتائج اور سراکاری نتائج کے مطابق 13 پولنگ اسٹیشنوں پر آزاد امیدوار مولانا مسرور نواز 3280 ووٹ لیکر نمایاں جبکہ مسلم کیگ ن کے امیدوار آزاد ناصر 1826 ووٹ کیلر داسرے نبھر پر ہیں لیکن ابھی باقی سٹیشنوں کے نتائج سامنے نہیں آئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں