1

بریکنگ نیوز! اہلسنت والجماعت کے اہم ترین رہنما کوگرفتار کرلیا گیا

بریکنگ نیوز! اہلسنت والجماعت کے اہم ترین رہنما کوگرفتار کرلیا گیا

کراچی (پرائم نیوز) حساس اداروں نے خاموش کالونی میں کاروائی کر کے اہلسنت والجماعت کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا ہے.

نجی ٹی وی “سماء” کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں نے خاموش کالونی میں کاروائی کر کے اہلسنت والجماعت کے اہم رہنما رب نواز حنفی کوحراست میں لیا ہے. اور اب اہلسنت والجماعت کے رہنما کو تفتیش کیلیئے نامعلوم مقام پر بھیج دیا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں