1

بچن خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، ایشوریا رائے کی خودکشی کی کوشش،حالت تشویشناک

بچن خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، ایشوریا رائے کی خودکشی کی کوشش،حالت تشویشناک

ممبئی (پرائم نیوز) بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے اور سابق مس ورلڈ ایشوریا نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے .بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نیند کی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وقت پر طبی امداد کے ذریعے انہیں بچالیا گیا ہے.

زرائع کے مطابق اس خبر کو میڈیا میں جانے سے روکنے کیلیئے بچن خاندان نے بہت کوششیں کی یہاں تک کہ ڈاکٹروں کو بھی گھر پر ہی بلایا گیا اور انہیں یہ بات کسی کو بتانے سے بھی روکنے کی اپیل کی گئی ہے.

ڈاکٹروں کی ٹیم میں سے ایک ڈاکٹر نے ویب سائٹ پر نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ انہیں فیملی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشوریا نے غلطی سے نیند کی زیادہ مقدار میں گولیاں کھا لی تھیں .ڈاکٹرز کے مطابق ابھی تک ایشوریا رائے کی حالت تشویشناک ہے اور ڈاکٹروں نے بھی ان سے ملنے کیلیئے منع کردیا ہے.

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایشوریا کا معدہ صاف کر کے انہیں مشکل سے ہوش میں لایا گیا ے لیکن ابھی بھی وہ مکمل ہوش میں نہیں آئیں ہیں.اسی حالت میں وہ اپنی ساس جیا بچن پر برس پڑیں اور روتے ہوئے کہا کہ مجھے مر جانے دیں .ایسے زندگی سے موت ہی بہتر ہے.بچن فیملی نے اس خبر کی شدید سختی سے تردید کی ہے اور انہوں نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں