2

سب سے معروف کرکٹر نے بھی بالی وڈاداکارہ سے شادی کرلی

سب سے معروف کرکٹر نے بھی بالی وڈاداکارہ سے شادی کرلی

نئی دہلی (پرائم نیوز) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کامیاب بلے باز یوراج سنگ نے بالی وڈ اداکارہ ہیزل کیچ سے شادی کر لی ہے. ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق 34 سالہ یوراج سنگھ نے 29 سالہ ہیزل کیچ سے شادی کر لی ہے ان کی شادی کی تقریب 30 نومبر کو گردوارے میں ہوئی .وہاں بہت ہی روایتی اور مزہبی انداز میں انہوں نے اپنی شادی شدہ زندگی شروع کی .ان دونوں کی شادی سکھ اور ہندو رسومات کیساتھ ہوئی.

یوراج سنگھ نے اسی ماہ 2 تاریخ کو ہندو رسومات کے مطابق اپنی شادی کی اور ایک تقریب کا انعقاد کیا اس میں با؛لی وڈ سے تعلق رکھنے والے کئی مشہور شخصیات کو بھی عدوت دی. اس تقریب میں شاہ رخ خان، سلمان خان ، انڈیا کرکٹ ٹیم اور ہندوستان وزیر اعظم نریندرا مودی کو بھی بلایا گیا.

اس تقریب کے علاوہ دہلی میں بھی 5 دسمبر کو ان دونوں کیلیئے ایک اور تقریب کاانعقاد کیا گیا ،یوراج اور پیزل کی سنگیت اور مہندی کی رسومات کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی اور لوگوں نے دونوں کو خوب پسند بھی کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں