1

یہ انگوٹھی پانامہ لیکس میں کامیابی کیلئے نہیں بلکہ… عمران خان نے آخر خاموشی توڑ کر وجہ بتا ہی دی

یہ انگوٹھی پانامہ لیکس میں کامیابی کیلئے نہیں بلکہ… عمران خان نے آخر خاموشی توڑ کر وجہ بتا ہی دی

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی لندن سے واپسی پر ہاتھ کی انگلی میں پہنی ہوئی دوسری انگوٹھی خبروں کی زینت بنی رہی جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا تھا کہ یہ انگوٹھی عمران خان نے پانامہ لیکس سے متعلق کیس میں کامیابی کیلئے پہن رکھی ہے. تاہم اب پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے خود ہی دو دو انگوٹھیوں کی وجہ بیان کر دی ہے. نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے بتایا کہ یہ عتیق ہے جو کہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہنا کرتے تھے.

اپنا تبصرہ بھیجیں