12

سنجے دت نےایساکیا کر دیا کہ رنبیر کپور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

سنجے دت نےایساکیا کر دیا کہ رنبیر کپور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے

ممبئی(پرائم نیوز ) بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپورکی بھری محفل میں بے عزتی کرڈالی۔بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے نوجوان اداکار رنبیر کپور، ہدایتکار راج کمار ہیرانی اور پروڈیوسر کے ہمراہ سنجو بابا کے گھر پہنچے جہاں ملاقات میں رنبیر کو فلم سے متعلق ہدایات دیتے ہوئے شراب کے نشے میں دھت سنجے دت نے سب کے سامنے رنبیر کپور کی بے عزتی کرڈالی۔بھارتی میڈیاحال ہی میں تمہاری فلم ’’برفی‘‘ دیکھی لہٰذا تم نے کیا سوچ کر یہ فلم میں کام کیا ہے اور تم میری زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کررہے ہو لیکن مجھے علم نہیں، تمہیں کس طرح کاسٹ کرلیا حالانکہ ابھی تمہیں کچھ بہادر نظر آنے والی فلموں میں کام کرنا چاہیے.

اپنا تبصرہ بھیجیں