11

کس سیاسی جماعت سے ٹکٹ مانگی لیکن نہ ملنے پر پولنگ شروع ہوتے ہی خواجہ سراامیدواربول پڑا

کس سیاسی جماعت سے ٹکٹ مانگی لیکن نہ ملنے پر پولنگ شروع ہوتے ہی خواجہ سراامیدواربول پڑا

جھنگ (پرائم نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقہ اٹہتر جھنگ میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ ووٹنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ نون لیگ کی راشدہ یعقوب کی نااہلی کے سبب خالی ہونے والی اس نشست پر نون لیگ اور آزاد امیدوار میں سخت مقابلے کی توقع ہے۔جھنگ میں ضمنی الیکشن کے لیے پی پی 78 میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔171 پولنگ اسٹیشنز میں 17انتہائی حساس قراردئیے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں