10

اچانک یہ کیاخبرآگئی؟ ڈونلڈٹرمپ دستبردارہوگئے

اچانک یہ کیاخبرآگئی؟ ڈونلڈٹرمپ دستبردارہوگئے

نیویارک(پرائم نیوز) امریکاکے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے اور صدارت پرمکمل توجہ مرکوز کرنے کی غرض سے اپنا کاروبار مکمل طور پر چھوڑ رہے ہیں۔ ٹویٹس کے ایک سلسلے میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ 15دسمبر کو نیویارک میں اپنے بچوں کے ہمراہ ایک بڑی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس کے دوران وہ بتائیں گے کہ ملک چلانے پر توجہ مرکوز کرنے اور اسے دوبارہ سے عظیم بنانے کی خاطر وہ اپنا کاروبار مکمل طور پر چھوڑ رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں