09

پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو ذندگی کا سب سے بڑا دھچکہ، ہائی کورٹ کااہم حکم

پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو ذندگی کا سب سے بڑا دھچکہ، ہائی کورٹ کااہم حکم

لاہور (پرائم نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کو ہٹانے کا حکم دیدیا.میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے شہری کی درخواست پر پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مجاہد کامران کو فی الفور عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے اگلے سات روز میں نیا وائس چانسلر مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں