13

عمران خان کی پیش گوئی … قطری شہزادے کے بعد شریف برادران کو بچانے کے لیے کس ملک کا شہزادہ آئے گا ؟

عمران خان کی پیش گوئی … قطری شہزادے کے بعد شریف برادران کو بچانے کے لیے کس ملک کا شہزادہ آئے گا ؟

اسلام آباد (پرائم نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھی نوازشریف کو پاناما اسکینڈل سے نہیں بچاسکتے۔تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہناہے کہ نوازشریف سے ڈونلڈ ٹرمپ کی گفتگو اچھی خبر ہے۔عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں لکھاکہ اگرڈونلڈ ٹرمپ کا خط بھی آگیاتب بھی نوازشریف پاناما سے نہیں بچ سکتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں