1

’’عمران خان حاضر ہوں‘‘ عدالت سے حکم آ گیا

’’عمران خان حاضر ہوں‘‘ عدالت سے حکم آ گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کی سماعت ہوئی. الیکشن کمیشن میں نہ تو پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان پیش ہوئے اور نہ ہی ان کے وکیل پیش ہوئے جس پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا ہے. الیکشن کمیشن نے پی ٹی‌آئی چیئر مین عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں