08

ایک ماہ کےاندراندرپاناماکیس کا فیصلہ ہوجائے گا؟ سپریم کورٹ کی طرف سے احکامات

ایک ماہ کےاندراندرپاناماکیس کا فیصلہ ہوجائے گا؟ سپریم کورٹ کی طرف سے احکامات

اسلام آباد (پرائم نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی نے نیب میں غیرقانونی تقرریوں کے خلاف ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران ہلکے پھلکے انداز میں وکلا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ” وقت کم ہے اور مقابلہ بہت سخت ہے” چیف جسٹس نے یہ بات ایک ایسے موقع پر کہی ہے جب ان کی ریٹائرمنٹ میں ایک ماہ کا وقت باقی ہے اور وہ پانامالیکس جیسے اہم کیس کی سماعت کررہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں