07

نیوزسکینڈل…کمیشن کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم تک پہنچ گئیں

نیوزسکینڈل…کمیشن کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (پرائم نیوز) نیوزلیکس کی تحقیقات کے لئے قائم کمیشن نے وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی کو طلب کرلیا.تفصیلات کے مطابق کمیشن کے آئندہ اجلاس میں طارق فاطمی سے ان کا بیان لیا جائے گا۔ کمیشن اب تک پرویزرشید سمیت کئی افراد کے بیان ریکارڈ کر چکا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں