05

بھارت کیلئے اعلان، بھیک نہیں مانگ رہے ہم شہریار خان نےاہم اعلان کردیا

بھارت کیلئے اعلان، بھیک نہیں مانگ رہے ہم شہریار خان نےاہم اعلان کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ بھارت سے دوطرفہ سیریز کی بھیک نہیں مانگیں گے۔ معاملہ ایشیائی کرکٹ کونسل میں اٹھایا جائے گا۔ شہریار خان نے کراچی میں حنیف خان کرکٹ اکیڈمی کے قیام کی خوشخبری دیدی.چیئرمین پی سی بی مودی سرکار پر برس پڑے۔ کہتے ہیں انڈیا کے دو طرفہ سیریز سے بھاگنے کا معاملہ ایشین کرکٹ کونسل میں اٹھائیں گے۔ شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو میں مودی سرکار کو پاک بھارت سیریز میں رکاوٹ قرار دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں