04

شریفوں اورذروالوں کو لوگ کیوں ووٹ دیتے ہیں؟ سندھ ہائیکورٹ نےاہم بات کردی

شریفوں اورذروالوں کو لوگ کیوں ووٹ دیتے ہیں؟ سندھ ہائیکورٹ نےاہم بات کردی

کراچی (پرائم نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے قراردیا ہے کہ ووٹ دیتے جاؤ اور وظیفہ لیتے جاؤ، پاکستان میں یہی چل رہا ہے۔ مسلم خاکروبوں کی بھرتیوں سے لگتا ہے کہ ووٹ دینے کے عوض وظیفہ دیا گیا۔ گزشتہ روزچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ نے لاڑکانہ کے ترقیاتی فنڈز میں خوردبرد سے متعلق کیس میں اظہار برہمی کرتے ہوئے مزید ریمارکس دیئے کہ خاکروبوں کی آسامیاں بھی سیاسی ہونگی تو شہرکیا خاک صاف ہونگے.

اپنا تبصرہ بھیجیں