03

اہم خبر…سوموارکوملک بھرمیں چھٹی کااعلان

اہم خبر…سوموارکوملک بھرمیں چھٹی کااعلان

اسلام آباد (پرائم نیوز) ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ملک بھر میں جمعرات کو یکم ربیع الاول جبکہ عید میلاد النبی 12 دسمبر بروز پیر کو منائی جائے گی ۔بدھ کو اسلام آباد میں ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ملک بھر میں جمعرات کو یکم ربیع الاول جبکہ عید میلاد النبی 12 دسمبر بروز پیر کو منائی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں