1

وزن کم کرنے کے خواہشمند حضرات عامر خان کی یہ خبر ضرور پڑھ لیں… 97 کلو سے کتنا وزن کم کیا اور کیسے؟ حیران کن تجویز

وزن کم کرنے کے خواہشمند حضرات عامر خان کی یہ خبر ضرور پڑھ لیں… 97 کلو سے کتنا وزن کم کیا اور کیسے؟ حیران کن تجویز

کولکتہ (پرائم نیوز) بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنی فلموں کے کردار میں ڈوب جانے کی وجہ سے بہت مشہور ہیں. اس سال دسمبر میں ان کی فلم ‘دنگل’ ریلیز ہونے جا رہی ہے. دنگل کی کہانی پہلوان مہاویر سنگھ اور ان کی دو بیٹیوں سے متعلق ہے. مہاویر کے کردار کیلئے عمار اپنا وزن بڑھا کر 97 کلو گرام تک لے آئے اور پھر فلم کے کچھ حصوں کیلئے انہوں نے بہت کم مدت میں حیران کن طور پر وزن کم کیا. عامر خان کی ویڈیو میں خون بڑھانے اور پھر گھٹانے کا دلچسپ سفر شیئر کر رہے ہیں.

دوسری طرف بولی ووڈ میں مسٹر پر فیکشتسٹ کے نام سے پہچانے جانے والے عامر خان کی اہلیہ کرن روا کی فلیٹ پر ڈکیتی پڑ گئی، پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ لیے گئے. خیال رہے کہ اداکار عامر خان ان دنوں پورے ملک کا دورہ کر رہے ہیں .اور اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی بیوی اور بیٹا بھی ساتھ ہیں.رپورٹ کے مطابق عامر خان اور ان کی فیملی کے گھر میں موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے ان کے گھر کو خالی کردیا اور تقریبا 50لاکھ کی مالیت کے زیوارت کو چوری کرلیا گیا. ابھی فی الحال گھر کے 3 نوکروں کو چوری کے الزام میں نامزد کیا گیا ہے.ان کی بیوی کے ایک رشتہ دار نے واقعے کی پولیس کو خبر دی تھی.پولیس نے فوری ایکشن لیا اور چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں