01

عابد شیر علی کا آنٹی زرینہ کے بارے میں شرمناک انکشاف سامنےآگیا، تفصیلات اس خبر میں

عابد شیر علی کا آنٹی زرینہ کے بارے میں شرمناک انکشاف سامنےآگیا، تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ایان کس کے پیسے لے کر جا رہی تھیں جب احتساب ہوا تو بلاول بھٹوزرداری کے والد کی بھی پکڑ ہوگی سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیرعلی نے کہا کہ جھوٹ بولنے والوں کا قلع قمع کرنے کا وقت آگیاشیخ رشید جیسے بے پیندہ لوگوں کی سیاست ختم ہونے کاوقت آگیاشیخ رشید کا لال حویلی سے سیاسی جنازہ نکلے گا.بے نظیرشہید کا نام بھی پاناما پیپرزمیں ہے توان کا بینی فشری کون ہے‘ آپ پر سرے محل کا الزام بھی ہےقوم بلاول سے حساب مانگے گی.عابد شیرعلی نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے دورمیں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں