1

بادشاہت کا غرور، قانون کی خلاف ورزی سے روکنے پرلیگی رہنما مشاہداللہ کی خاتون سے شرمناک حرکت منظرعام پر

بادشاہت کا غرور، قانون کی خلاف ورزی سے روکنے پرلیگی رہنما مشاہداللہ کی خاتون سے شرمناک حرکت منظرعام پر

کراچی (پرائم نیوز) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہداللہ کو زائد سوٹ کیس لے جانے کا روکا تو پی آئی اے کی خاتون اہلکار کو نوکری سے نکال دیا گیا.رپور ٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہداللہ کی طرف سے خاتون اہلکار کو نوکری سے معطل کردیا گیا ہے. خاتون اہلکار کی طرف سے مشاہداللہ کے دیر سے آنے کے بعد جہاز میں مسافروں کے حصے میں اجازے سے زیادہ سوٹ کیس رکھنے سے روکا گیا تھا.روکنے کی وجہ سے مشاہداللہ غصے میں آگئے اورخاتون کے ساتھ شدید سخت لہجے میں کلام کیا .اس کے بعد مشاہداللہ نے خاتون اہلکار کو نوکری سے بھی نکال دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں