1

ایک بار پھر دشمن ملک بھارت کا خطرناک روپ پوری دنیا کے سامنے آگیا،بڑا دعوٰی

ایک بار پھر دشمن ملک بھارت کا خطرناک روپ پوری دنیا کے سامنے آگیا،بڑا دعوٰی

سری نگر (پرائم نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج حریت پسندوں کو پسپا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے .آرمی کیمپ میں آپریشن جاری رکھنے کا ڈرامہ شروع کردیا.مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈرامہ شروع ہوگیا.حریت پسندوں نے بھارت کے ہوش اڑا دیے.سری نگر کے قریب نگروٹا بیس کیمپ پر سرچ آپریشن کا دوبارہ آغاز شروع کردیا.

بھارت فوج نے یہ دعوٰی کیا ہے کہ حریت پسند کیمپ میں موجود ہیں اور انہوں نے 12 اہلکاروں سمیت خواتین اور بچوں کو بھی یرغمال بنایا ہوا ہے.آزای چاہنے والوں کی فائرنگ سے 7 فوجی مارے گئے ہیں اور بھارتی فوج نے عمارت میں موجود 4 مجاہدوں کو شہید کرنے کا دعوٰی کردیا ہے.اڑی، بارہ مولا، اور پامپور کے بعد اس حملے کو بھی کشمیریوں کے خلاف بھارتی منصوبہ بندی کی نئی قسم قرار دے دیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں