1

نواز شریف ہوش میں رہو ورنہ…سینیئرسیاستدان نے حکومت کو واضح الفاظ میں خبردار کردیا

نواز شریف ہوش میں رہو ورنہ…سینیئرسیاستدان نے حکومت کو واضح الفاظ میں خبردار کردیا

کراچی (پرائم نیوز) وزیر اطلاعات سندھ مولانا بخش چانڈیو نے وزیر مملکت عابد علی شیر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ ن لیگ کا بدزبان وزیر سیاسی اختلاف کو تصادم کی طرف لے کے جا رہا ہے.

رپورٹ کے مطابق کراچی میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے وفاقی حکومت کو خبردار کیا کہ اگر عابد علی شیر کی زبان کو لگام نہ دی گئی تو کسی مفاہمت اور مصالحت کی گنجائش نہیں رہے گی .میاں نواز شریف عابد علی شیر کی زبان کو لگام دیں اور ان کی گری ہوئی زبانتصادم کی طرف لے کت جارہی ہے اگر عوام نے کوئی رد عمل دیا تو اس کی زمہ دار پیپلز پارٹی نہیں ہوگی.انہوں نے اس موقع پر عابد علی شیر کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں ادب و احترام کوسامنے رکھتے ہوئے بات کرنی چاہیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں