1

پاکستانی عوام کیلیئے آج تک کی سب سے بڑی خوشخبری،جان کر ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھے

پاکستانی عوام کیلیئے آج تک کی سب سے بڑی خوشخبری،جان کر ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد (پرائم نیوز) بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے. نیپرا کے مطابق بجلی 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے.نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اکتوبر کے فیول ایڈجسمنٹ میں کی گئی ہے.

نیپرا کے مطابق اکتوبر میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 72 پیسے فی یونٹ رہی اور نیپرا نے مزید بتایا کہ اکتوبر میں بجلی صارفین سے 7 روپے 33 پیسے فی یونٹ وصول کیے گئے ہیں.نیپرا نے یہ واضح طور پر بتایا کہ 300 یونٹس سے کم استعمال کرنے والے اور کے الیکٹرک صارفین کو ریلیف نہیں دیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں