1

تشویشناک خبر، اسلام آباد پر ہائی الرٹ کے احکامات جاری

تشویشناک خبر، اسلام آباد پر ہائی الرٹ کے احکامات جاری

اسلام آباد (پرائم نیوز) آئندہ چند دنوں میں کرنسی اسمگل کرنے کی اطلاع کے بعد اسلام آباد ائیر پورٹ پر کسٹمز کے عملے کو الرٹ کردیا ہے. رپورٹ کے مطابق ائیرپورٹ پر چند دنوں میں اسلام آباد ائیر پورٹ سے کرنسی اسمگل کیے جانے کی اطلاعات ہیں.

رپورٹ کے بعد اسلام آباد ائیر پورٹ پر کسٹمز کے عملے کو الرٹ کردیا گیا ہے. کسٹمز حکام کو دبئی ،ابوظبی، چین، اور بنکاک جانے والی پروازوں کو سخت نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے.اور کسٹمز نے ویجیلینس ونگ کوایئرپورٹ کے ہر حصے میں موجودھی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں