04

انتہائی افسوسناک خبر، آرمی چیف کے ریٹائر ہوتے ہی بزرگ کے ایسے قدم نے ہر آنکھ اشکبارکردی

انتہائی افسوسناک خبر، آرمی چیف کے ریٹائر ہوتے ہی بزرگ کے ایسے قدم نے ہر آنکھ اشکبارکردی

کراچی (پرائم نیوز) سابق چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے لطیف شبلی انتقال کر گئے ہیں. رپورٹ کے مطابق لطیف شبلی کے بیٹے نے دعوٰی کیا ہے کہ ان کے والد نے زہر کھا کر خودکشی کرلی ہے .کراچی کلب پر ایک مہینے سے سابق آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے لطیف شبلی انتقال کر گئے ہیں.

خیال رہے کہ جنرل راحیل شریف نے آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع نہ لینے کا اعلان کیا تھا اور 29 نومبر کو باقاعدہ ایک پروقار تقریب میں انہوں نے فوج کی کمان نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے ہاتھ میں دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں