01

اہم خبر، بلآخرنواز شریف پانامہ کیس ہار گئے؟ تہلکہ خیز اعلان ہوگیا

اہم خبر، بلآخرنواز شریف پانامہ کیس ہار گئے؟ تہلکہ خیز اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ قوم کی دولت لوٹ کر بیرون ملک بھیجنےوالے جلد ہی اپنے انجام تک پہنچ جائیں گے. رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ سے باہر بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عوام کی عدالت میں حکمران کیس ہار چکے ہیں اور عوام کی عدالت میں یہ ثابت ہوچکا ہے کہ یہ باہر کے ممالک میں بیجھا گیا مال چوری، ڈکیتی ،کمیشن اور ہمار خون پسنیے کی کمائی کا ہے.اور اب بڑی عدالت میں کیس لگا ہوا ہے .عوام کو ادھر بھی انصاف ہی ملے گا.

انہوں نے مزید کہا کہ پانامہ لیکس کیس میں ہر روز نیا مسئلہ اور نئی انٹری ہورہی ہے اور اس کیس میں مزید نئی انٹریاں بھی ہونے کے امکان ہیں،یہ سب لوگ جو عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر بھیج رہے ہیںجلدی ہی یہ سب انجام تک پہنچ جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں