1

شاہ رخ نے اداکاری کے بعد اب کس میدان میں قدم رکھ دیا ؟ جان کر دھنگ رہ جائیں گے

شاہ رخ نے اداکاری کے بعد اب کس میدان میں قدم رکھ دیا ؟ جان کر دھنگ رہ جائیں گے

ممبئی (پرائم نیوز) بھارتی اداکار شاہ رخ خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں خطاب کیلیئے دعوت دی گئی ہے.رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بین الاقوامی شہرت کےحامل ہیں اور اس سے قبل بھی کئی اعزازت اپنے نام کر چکے ہیں.انہیں فرانسیسی حکومت کی جانب سے آرڈر آف دی آرٹس اینڈ لٹریچر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے.انہیں یونیورسٹی آف بیڈ فورڈ ؛،فیلو شپ سے اور حال ہی میں یونیورسٹی آف ایڈن برگ میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے. شائر یونیورسٹی میں اعزازی ڈاکٹریٹ ، ییلی یونیورسٹی میں فیلو شٔپ سے جب کہ حال ہی میں یونیورسٹی آف ایڈن برگ میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں