2

100 نہیں 200 نہیں بلکہ…. نوجوان نے تاریخ کی سب سے زیادہ دیر چلنے والی بیٹری ایجاد کر کے سب کے ہوش اڑا دیے

100 نہیں 200 نہیں بلکہ…. نوجوان نے تاریخ کی سب سے بڑی بیٹری ایجاد کر کے سب کے ہوش اڑا دیے

کیلیفورنیا (پرائم نیوز) کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ایک طالبعلم نے حادثاتی طور پر حیران کن بیٹری ایجاد کردی جو 4 سو سال تک چل سکتی ہے .یونیورسٹی کے ایک سائنسدان گروہ نے اس بیٹری کو ایجاد کیا ہے. سائنسدانوں کیے گئے ٹیسٹ کے مطابق یہ بیٹری 4 سو سال تک چل سکتی ہے .سائنسدانوں کا یہ گروہ اصل میں ریگولرریچارج ایبل بیٹریز میں استعمال ہونے والی باریک تاروں والی بیٹری بنانے کی کوشش کر رہے تھے کہ تجربے کے دوران انہوں نے 4 سو سال تک چلنے والی بیٹری ایجاد کر لی ہے.

یونیورسٹی کے کیمسٹری شعبے کے چیئرمین نے کہا کہ بیٹری ایجاد تو ہوگئی ہے لیکن اس بیٹری کو مارکیٹ میں جلدی لانا ممکن نہیں جس کی وجہ اس کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان اور اس بیٹری کی پیداواری لاگت ہے.ان کا کہنا ہے کہ اب سےسائنسدان ایسی ہی بیٹری کی بڑے پیمانے پر پیداوار کو سامنے رکھتے ہوئے تجربات کریں گے.اور کامیابی کی صورت میں اس بیٹری کو مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں