15

وزیر اعظم نواز شریف مستعفٰی… حیران کن خبرآگئی

وزیر اعظم نواز شریف مستعفٰی… حیران کن خبرآگئی

اسلام آباد (پرائم نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے پانامہ لیکس کی سماعت کے بعد سپرئم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف عوام کی ووٹوں سے ہی منتخب ہوکر اقتدار میں آئے اور وزیر اعظم بنے. پی ٹی آئی کے کہنے پر مستعفٰی ہوں گے اور نہ ہی ان کا ایسا کوئی ارادہ ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں