گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی سے متعلق اسپتال سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

گورنر سندھ سعیدالزماں صدیقی سے متعلق اسپتال سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کراچی (پرائم نیوز) سینیئر ڈاکٹروں نے گورنر سندھ سعید الزماں کو ہسپتال سے چھٹی دینے سے انکار کردیا ہے.ایک نجی چینل کے مطابق سینیئر ڈاکٹروں کی ٹیم نے گورنر سندھ کو چھٹی دینے کا اعلان کردیا ہے.اور ان کو مزید دنوں کیلیئے ہسپتال رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے.

ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ گورنر سندھ کی طبیعت میں مزید بہتری تک وہ ہسپتال میں ہی رہیں گے.زرائع کا کہنا ہے کہ گورنر مزید 5 سے 6 دن تک ہسپتال میں رہیں گے اور ان کی صحت کی صورتحال کو دیکھ کر ہی مزید فیصلہ کیا جائے گا.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں