1

نئے آرمی چیف کی طرف سے اہم ترین اعلان کردیا گیا

نئے آرمی چیف کی طرف سے اہم ترین اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) آرمی چیف قمر جاوید نے آج پشاور کا دورہ کیا .ایک نجی چینل کے مطابق ان کو ایک مفصل بریفنگ دی گئی .آرمی چیف نے شمالی وزیرستان کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر آرمی چیف کو کوہنگ آپریشن، آئی ڈی پیز اور تعمیراتی کے حوالے سے بریفنگ دی. اس موقع پر جنرل قمر جاوید کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے تک اپنی جنگ نہیں چھوڑیں گے اور ہر صورت میں دہشتگردی کا خاتمہ کر کے چھوڑیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں