ربیع الاول کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس نے اہم اعلان کردیا

ربیع الاول کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (پرائم نیوز) ربیع ا لاول کا چاند دیکھنے کیلیئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباڈ میں ختم ہوگیا ہے. ایک نجی چینل کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا اور ان کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے. اور 12 دسمبر کو عید میلاد النبی ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں