1

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ… بڑا جانی نقصان ہو گیا

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ… بڑا جانی نقصان ہو گیا

نئی دہلی (پرائم نیوز) مغربی بنگال میں بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر مغربی بنگال میں گر کر تباہ ہو گیا. حادثے کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے.

دوسری طرف چین کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے نئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ دو طرفہ شراکت داری کو ناقابل شکست بنانے کیلئے کام جاری رکھیں گے. یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوان نے پوچھے گئے اس سوال کے پاکستان میں نئے آرمی چیف کی تقررہ ہوئی ہے اور کیا چین پاکستانی فوج کی نئی قیادت کے ساتھ پہلے زیادہ مضبوط تعلقات کی توقعات رکھتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں