15

پاناما کیس کی تلوار سر پر لٹکتے دیکھ کر میاں نواز شریف نے عوام کو اہم پیشکش کر دی

پاناما کیس کی تلوار سر پر لٹکتے دیکھ کر میاں نواز شریف نے عوام کو اہم پیشکش کر دی

اسلام آباد (پرائم نیوز)وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ گوادر پورٹ سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، بلوچستان کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے.وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان حکومت کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ میر حاصل بزنجو نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں