11

ن لیگ کی کہانی آج ختم، تفصیلات اس خبر میں

ن لیگ کی کہانی آج ختم، تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد (پرائم نیوز) پاناما کا ہنگامہ جاری ہے ، تحریک انصاف کا کہنا ہے نون لیگ کی قطری کہانی آج ختم ہوگئی ، وزیر اعظم کی تقاریر اور دستاویزات میں تضاد ہے ، بارہ ملین درہم کیسے ملک سے باہر گئے ابھی تک نہیں بتایا گیا ۔ پاناما کا ہنگامہ آج بھی جاری رہا اور عدالت کے باہر بھی میدان لگا.تحریک انصاف کے رہنما آج کی کارروائی سے خوش نظر آئے ۔ جہانگیر ترین نے قطری کہانی کے خاتمے کا کیا اعلان ، کہتے ہیں تقاریر ہوں یا دستاویزات ، تضاد ہی تضاد ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں