1

آخر وہ گھڑی آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا… جنرل قمر جاوید باجوہ کس جگہ پہنچ گئے؟

آخر وہ گھڑی آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا… جنرل قمر جاوید باجوہ کس جگہ پہنچ گئے؟

راولپنڈی ( پرائم نیوز) چیف آف جسٹس سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل ہیڈ کوارٹر میں آمد ہوئی، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا، آرمی چیف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا اور یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول نچھاور کیے. بدھ کے روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا.

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹر آمد پر یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ نے شہداء کی یادگار پر پھول بھی چڑھائے. خیال رہے کہ پچھلے دنوں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی کمان آرمی چیف جنرل قمر جاوید کے ہاتھ میں تھمائی.

اپنا تبصرہ بھیجیں