1

’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ گورنر پنجاب کے گھر صف ماتم بچھ گئی

’’اناللہ وانا الیہ راجعون‘‘ گورنر پنجاب کے گھر صف ماتم بچھ گئی

ملتان (پرائم نیوز) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کے بھانجے ملک رجوانہ انتقال کر گئے ہیں، وہ لاہور میں تھے کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے. ان کی تدفیق ملتان میں ہو گی. گورنر بھانجے کی میت لے کر ملتان پہنچ گئے، الیاس رجوانہ کے بھائی ڈی سی او حافظ آباد محمد احمد شکالرشپ کے سلسلے میں انگلینڈ گئے ہوئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں