02

شریف برادران کے مدد گارقطری شہزادے کی حقیقت کیا ہے؟ سپریم کورٹ نے سب کے سامنے انکشاف کر دیا

شریف برادران کے مدد گارقطری شہزادے کی حقیقت کیا ہے؟ سپریم کورٹ نے سب کے سامنے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پرائم نیوز) پانامالیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قطری شہزادے کے خط میں کیا لکھاہے کہ خط بھیجنے والا شہزادہ ہے ؟آپ نے کیسے مان لیا کہ ہر امیر آدمی شہزادہ ہوتاہے ؟۔اس موقع پر نعیم بخاری نے کہا کہ جب میں فوج میں ناکام ہوا تومیرا نام بھی شہزادہ نعیم بخاری تھا.وزیراعظم کے بچوں کی تاریخ پیدائش کیاہے ،جاننا چاہتے ہیں کہ کس عمر میں بچوں نے اتنا پیسہ کمایا ،قطری شہزادے کے خط میں کیا لکھا ہے کہ خط بھیجنے والا شہزاد ہے ؟آپ نے کیسے مان لیا کہ ہر امیر آدمی شہزادہ ہوتاہے؟۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ جب میں فوج میں ناکام ہواتو میرانام شہزادہ نعیم بخاری تھا ،اس وقت پوچھا گیا کہ کہاں کے شہزادے ہو ،میں نے جواب دیا کہ خوبصورتی کی وجہ سے شہزادہ ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں