10

فلم “تیرے نام” کا سیکیول… سلمان خان نے ایک بڑی آفر ٹھکرا دی

فلم “تیرے نام” کا سیکیول… سلمان خان نے ایک بڑی آفر ٹھکرا دی

( پرائم نیوز) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم “تیرے نام” کے سیکیول کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور ہدایت کار ستیش کوشک نے سلمان خان کو اس کے لیے دبنگ خان کو مرکزی کردارادا کر نے کی پیش کش کی ہے لیکن انہوں نے صاف انکارکردیا ہے تاہم وہ مہمان اداکار کی حیثیت سے جلوہ گر ہوسکتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں