09

سکول اب صبح 9 بجے کھلا کریں گے، محکمہ تعلیم کا حکم نامہ جاری

سکول اب صبح 9 بجے کھلا کریں گے، محکمہ تعلیم کا حکم نامہ جاری

ملتان(پرائم نیوز)ملتان میں سڑکوں سے ٹریفک کا رش کم کرنے کے لیے اسکول کے اوقات بدل دیئے گئے، اسکول اب صبح ساڑھے 7کے بجائے 9 بجے لگیں گے۔ٹریفک پولیس کے مطابق اسکول کے کھلنے اوربندہونے کے اوقات میں سڑکوں پرٹریفک کے دباوکے باعث شہری پریشان ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں