08

مراد علی شاہ اپنی ہی جماعت کیخلاف ہوگئے آصف زرداری کے لاڈلےبیٹے کی بھی شامت آگئی

مراد علی شاہ اپنی ہی جماعت کیخلاف ہوگئے آصف زرداری کے لاڈلےبیٹے کی بھی شامت آگئی

کراچی (پرائم نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں تعلیمی معیارکی بہتری اور گھوسٹ اساتذہ کا مکمل خاتمہ چاہتا ہوں.منگل کو نیوسندھ سیکرٹریٹ میں محکمہ تعلیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے آصف زرداری کے بہنوئی سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہوکو وارننگ دی کہ اب بہت ہوچکا گھوسٹ اساتذہ کواب مکمل طورپر ختم ہونا چاہیے وہ لوگ جو صرف تنخواہیں لے رہے ہیں انکے خلاف کارروائی کی جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں